Sunday, 14 April 2019

کوئی 30 یا سجنڑ 29تیاں دی تاریخ ڈسا اساں عید کراں

ایک دفعہ عید کا چاند بادلوں کی وجہ سے نظر نہیں آ رہا تھا۔عاشق اپنے محبوب کے دروازے پر جا کر کہتا ہے
کوئی 30 یا سجنڑ 29تیاں دی تاریخ ڈسا اساں عید کراں
ساڈا عید چروکنڑاں قرض ہیا ساڈا قرض لہا اساں عید کراں
آسمان تے متلا صاف نوی زرا زلف ھٹا اساں عید کراں
بندے راز اجنڑ تائیں رولے اچ ہن تو سامنڑیں آ اساں عید کراں

No comments:

Post a Comment

قوم اور گدھا

 بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ ...