Wednesday, 29 July 2020

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو آرام کی سخت ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لیں..
بیوی: یہ گولیاں کب کب دینی ہیں انکو؟
ڈاکٹر: نہیں نہیں یہ آپ کے لیے ہیں

No comments:

Post a Comment

قوم اور گدھا

 بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ ...