ڈاکٹر: آپ کو کیا ہوا؟
مریض: پتلے موشن۔
ڈاکٹر: کتنے پتلے؟؟
مریض: بہت پتلے..
ڈاکٹر: پھر بھی کتنے پتلے؟
مریض: اتنے کے آپ اس سے گول گپے کھا سکتے ہیں
بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ ...
No comments:
Post a Comment