ایک چرسی دوسرے سےتمہیں معلوم ہے میرے والد صاحب کا اتنا بڑا باغ ہے کہ 100 سال چ
ایک چرسی دوسرے سے
تمہیں معلوم ہے میرے والد صاحب کا اتنا بڑا باغ ہے کہ 100 سال چلتے رہو تب بھی ختم نہ ہو
تمہیں معلوم ہے میرے والد صاحب کا اتنا بڑا ڈنڈا ہے کہ اس کی لمبائی 100 سال کی مسافت پر ہے
پہلا حیران ہو کر یار
تمہارے ابو ڈنڈا رکھتے کہاں ہیں
دوسرا لو جی یہ بھی کوئی بات ہے
تمہارے والد صاحب کے باغ میں ہی تو رکھتے ہیں
No comments:
Post a Comment