ٹیچر نے
سائنس لیبارٹری میں ایک ایسڈ میں سکہ ڈالا
اور پوچھا
بتاؤ یہ سکہ ایسڈ میں گھل جائے گا یا نہیں؟
میں نے کافی غور و فکر کرنے کے بعد جواب دیا
''نہیں گھلے گا''
سر نے وجہ پوچھی تو میں نے کہا
کہ اگر ایسڈ میں سکہ ڈالنے سے سکہ گھل جاتا
تو
آپ سکہ ہم سے مانگتے نا کہ اپنی جیب سے نکال کر ڈالتے
اس کے بعد ٹیچر نے مجھے باہر نکال دیا
آج کل ٹیلنٹ کی کوئی قدر ہی نہیں رہ گئی
#Mahey
No comments:
Post a Comment